iQOO 120W Fast Charging Technology

ویوو کا چھوٹا برانڈ آئی کیو 120 واٹ کی فاسٹ چارجنگ ٹیکنالاجی کو آگست میں متعارف کرائے گا

ایک رپورٹ کے مطابق ویوو آئی کیو(Vivo iQOO) نے آج اپنی 120W الٹرا فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کی رونمائی کردی ہے۔  اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ نئی چارجنگ ٹیکنالاجی صرف 15 منٹ میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری کو پوری طرح سے چارج کرسکے گی۔ ویوو کے سب برانڈ آئی کیو، جس […]

Continue Reading
Samsung Galaxy Note 20

سام سنگ گلیکسی نوٹ 20 سیریز کے موبائل فونس کی فروخت 21 آگست سے شروع ہوجائے گی

سام سنگ گلیکسی نوٹ 20 (Samsung Galaxy Note 20)سیریز کے موبائل فونس 21 آگست کو فروخت کےلئے مارکیٹ میں آجائیں گے۔ کمپنی کا سالانہ ایونٹ 5 آگست کو ہوگا۔ حالانکہ ابھی تک جنوبی کوریں فرم سام سنگ کی جانب سے اس تاریخ کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ کورونا وائرس وبا اور لاک ڈاؤن کی […]

Continue Reading
Samsung galaxy S20 Ultra smartphone

سیمسنگ گیلکسی S20 الٹرا دنیا کا سب سے زیادہ میگا پگزل والا موبائل فون

سیمسنگ کے گیلکسی ایس 20 الٹرا میں وہ تمام اسٹف موجود ہیں جو ایک عام فون میں موجود نہیں ہیں اس نئے فون  کی قیمت$1400  ہے جو دنیا کی بھترین اسکرین، 5G کنیکٹیوٹی اور ایک نئی ای آئی بیسڈ کیمرے کی وجہ سے پوری مارکیٹ میں چھاگیا ہے۔ سیمسنگ کی اس نیوں لائن اپ میں […]

Continue Reading
Huawei Mate 30 pro without Google Services

میٹ 30 پرو گوگل موبائل سروسز کے بغیر رلیز ہونے والا پہلا ہواوے سمارٹ فون بن گیا ہے

چائینیز سمارٹ فون کمپنی ہواوے نے تصدیق کی ہے کہ گوگل ایپس تک رسائی کے بغیر اپنا پہلا سمارٹ فون رواں ماہ کے آخر میں برطانیہ میں رلیز کیا جائے گا۔ ہواوے میٹ 30 پرو جو برطانیہ میں 899 پائونڈ میں فروخت کیا جائے گا، جس کو گزشتہ سال ستمبر میں رلیز کیا گیا تھا۔ […]

Continue Reading
Honor v30 and V30 pro

آنر وی 30 اور آنر وی 30 پرو 5G ٹیکنالاجی اور 40 میگا پکسل ٹرپل کیمرے کے ساتھ آگیا ہے

ہواوے نے آنر سیریز کے اپر مڈ رینج کے فونس آنر وی 30 اور آنر وی 30 پرو کو آج چائنا کے بیجنگ شہر میں باضابطہ طور پر رلیز کردیا ہے۔ یہ کمپنی کا پہلا 5G ٹیکنالاجی والا فون ہے جو پانچ کیمروں کے ساتھ آیا ہے ان میں دو فرنٹ ہیں اور تین بیک […]

Continue Reading