coronavirus lockdown is having a dramatic impact on pollution in India

دنیا کی سب سے بڑی کورونا وائرس لاک ڈاؤن کا ہندوستان کی آلودگی پر بھی ڈرامائی اثر پڑ رہا ہے

جب ایک ہفتہ قبل ہندوستان نے ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا ، تو یہ نوول کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے  کیا گیا تھا۔ لیکن 1.3 بلین آبادی والے اس ملک کی فضائی آلودگی کم ہونے سے صحت کے ایک اور دبے ہوئے مسئلے سے عارضی طور پر نجات ملی ہے۔ […]

Continue Reading
NASA images show ‘significant decreases’ in air pollution over China due to coronavirus outbreak

کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے چین پر فضائی آلودگی میں نمایا کمی آئی ہے

مہلک کورونا وائرس کے  پھیلنے سے تقریبا اس وقت تک  8000 سے زیادہ افراد ہلاک اور دو لاکھ سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں اس وائرس نے پوری دنیا میں خطرے کی گھنٹی بنا دی ہے۔ تاہم اگر دیکھا جائے تو اس وائرس کے پہلنے سے عالمی حرارت اور ماحولیاتی آلودگی میں خاصا فرق دیکھا گیا […]

Continue Reading
Bushfires in Australia

آسٹریلیائی آگ میں لگ بھگ 500 ملین جانوروں کے مرنے کا خدشہ ہے

ماہرین ماحولیات کا اندازہ ہے کہ ستمبر سے اب تک ملک کی تباہ کن جنگل کی آگ میں 480 ملین دودہ دینے والے جانور ، پرندے اور رینگنے والے جانور ہلاک ہوچکے ہیں۔ سڈنی – ماہرین کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی تباہ کن جنگل کی آگ کے نتیجے میں لگ بھگ نصف ارب جانوروں […]

Continue Reading
Stream jet

کیا موسمی تبدیلی بھی اسٹریم جیٹ کی تبدیلی کا سبب بن رہی ہے؟

جب موسم کی شدت حد سے زیادہ بڑہ جائے تو دو چیزیں اکثر زیر بحث آتی ہیں۔ جس میں ایک تو موسمیاتی تبدیلی ہے اور دوسری جیٹ اسٹریم ہے۔ بہت سارے لوگوں نے خدشات کا اظھار کیا ہے کہ تیزی سے پگھلنے والا  آرکٹک اب جیٹ اسٹریم کو پریشان کررہا ہے جو شدید خرابوں موسموں […]

Continue Reading
Air pollution

دہلی میں رہنا کتنا خطرناک ہو سکتا ہے۔

آئی کیو ایئر ویزیوئل (IQ Air Visual) کی رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کے بیشتر شہر فضائی آلودگی سے نبرد آزما ہیں۔ گزشتہ بدہ 30 اکتوبر کو دہلی 422 کی ایئر کوالٹی انڈیکس(AQI) کی شرح کے مطابق دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا، جو دوسرے دن تقریبا 540 کی شرح تک پہنچ گیا […]

Continue Reading