Anti-viral drug remdesivir

برطانوی ماھرین نے ریمڈیسویر کو کورونا وائرس کے علاج کےلئے اس وقت سب سے زیادہ مؤثر قرار دے دیا ہے

ریمڈیسویر اینٹی وائرل دوا جس کو کورونا وائرس کے علاج میں خاطر خواہ نتائج کی وجہ سے برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروسز کے طرف سے بڑی تعداد میں دستیابی کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔ ابتدائی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اس دوائی کے استعمال سے کورونا وائرس کے  مریضوں کی صحتیابی […]

Continue Reading
Coronavirus Cases in United States

آمریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

وزارت صحت آمریکہ نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ آمریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد  سات لاکھ تک پہنچ گئی ہے جب کہ ملک میں  ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس وقت سب زیادہ متاثرہ ریاستوں میں نیویارک سب سے پہلے نمبر پر ہے جہاں پر دو لاکھ […]

Continue Reading
US hits new record for highest number of coronavirus deaths

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 1,890 ہلاکتیں –ایک دن میں کورونا وائرس اموات کا نیا ریکارڈ

24 گھنٹوں میں 1890 ہلاکتوں کے اضافے کے بعد ، امریکہ نے ایک ہی دن میں سب سے زیادہ کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کا نیا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق ، ایک ہی دن میں COVID-19 سے ہونے والی سب سے زیادہ امریکی لوگوں […]

Continue Reading
Global coronavirus cases surpass one million

دنیا بھر میں 52,000 اموات کے ساتھ کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کرگئی

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق، عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ، دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 1 ملین سے تجاوز کرگئے ہیں جبکہ 52,000 سے زیادہ اموات واقع ہوئی  ہیں۔ اٹلی میں 13900 اموات ہوئی ہیں، اس کے بعد اسپین ہے جہاں پر 10500 اموات ہوئی ہیں۔ اعداد و […]

Continue Reading
Contagion Becomes Most-Watched Movie Online After Coronavirus Outbreak

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد کونٹیجین فلم سب سے زیادہ دیکھی جانی والی فلم بن گئی ہے

2011 کی اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فلم ‘کونٹیجین’ کے اداکاروں گیونتھ پیلٹرو، میٹ ڈیمن، کیٹ ونسلٹ اور جوڈ لا نے پوری دنیا میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلتے ہی نئی مقبولیت حاصل کی ہے۔ COVID-19 کورونا وائرس پھیلنے کے بعد فلم کونٹیجین کی ڈائون لوڈنگ میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے۔ فلم کی کہانی کورونا وائرس […]

Continue Reading