آسٹریلیا میں 2050 تک موسم سرما ختم ہوجائے گا

Climate Change

سڈنی : ANU climate change institute of Australia کے محققین نے ایک نیا کلامیٹ ٹول بنایا ہے جو 2050 تک ماحولیاتی اعداد و شمارکودیکھ کرکے بتاتا ہے کہ آسٹریلیا میں 2050 تک موسم سرما یعنی winter بلکل ختم ہوجائے گا اور اس ٹائیم ایک نئے موسم گرما کو جھیل رہے ہوں گے اور اس نیو موسم میں ٹیمپریچر مستقل طور پر 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہی ہوگا۔

آسٹریلوی باشندے اس ٹول کا استعمال کرتے ہوئےھزاروں لوکیشن پہ کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے 2050 تک ان کے ھوم ٹائوں کی موسم تبدیل ہوجائے گی۔ بنانے والی ٹیم کا کہنا ہے کہ ھم نے بیورو اف مٹیئرولوجی اور سائینٹیفک انفارمیشن فار لینڈ اونرس(SILO) کے اعداد و شمار کو استعمال کیا اورھر موسم کی تاریخی اوسط درجہ حرارت کو دیکھا اور متوقع اعداد و شمار سے موازنہ کیا تو پتا چلا کہ اس ٹائیم یعنی 2050 تک موسم سرما یعنی winter نام کی کوئی موسم نہیں رہے گی۔