چینی سائنسدانوں نے ایک ایسا کیمرا بنایا ہے جو 28 میل دور تک کی تصویر لے سکتا ہے

Technology

چائینیز محققین کی ٹیم نے ایک ایسا سستا، پاورفل کیمرا بنانے کا اعلان کیا ہے جو 28 میل  دور  کی تصویر لے سکتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ مفاصلی والی تصویر لینے والا کیمرا ہے اس سے پہلے 10 میل دور تصویر لینے والی کیمرا بنائی گئی تھی۔

اس کیمرا کو کسی ریلی وغیرہ کی نگرانی، رموٹ سینسنگ، ہوائی جہاز سے نگرانی اور مبینہ کسی ہدف کو ٹارگیٹ کرنے کےلیے استعمال کیا جا سکتا  ہے اس کیمرا میں لیزر ٹینالاجی کا استعمال کیا گیا ہے جو آرٹیفیشئل انٹیلیجنس کی مدد سے بہت ددھلی  یعنی سموگ سے لپٹی ہوئی جگہوں کی تصویر لینی کی بھی قابلیت موجود ہے۔

ایم آئی ٹی ٹیکنالاجی رویو (MIT Technology Review) میگزین کے مطابق  یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالاجی آف چائنا شنگھائی میں بنائی جانی والی اس کیمرا میں 1550 نینومیٹر سائز کا انفراریڈ لیزر استعمال کیا گیا ہے جو انسانی آنکھ کے لیے بھی نقصاندہ نہیں ہے جو فاگ جیسی رکاوٹوں کو توڑ کے بہت دور تک تصویر لے سکتا ہے۔

Source: nypost.com