چینی سائنسدانوں نے ایک ایسا کیمرا بنایا ہے جو 28 میل دور تک کی تصویر لے سکتا ہے

چائینیز محققین کی ٹیم نے ایک ایسا سستا، پاورفل کیمرا بنانے کا اعلان کیا ہے جو 28 میل  دور  کی تصویر لے سکتا ہے۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ مفاصلی والی تصویر لینے والا کیمرا ہے اس سے پہلے 10 میل دور تصویر لینے والی کیمرا بنائی گئی تھی۔ اس کیمرا کو کسی ریلی […]

Continue Reading