Coronavirus cases in pakistan

پانچ مزید کورونا وائرس کیسز کے ساتھ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 33 ہوگئی

اب تک پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑہ کر 33 ہوگئی ہے۔ جس میں سندھ ، بلوچستان اور اسلام آباد سے پانچ نئے واقعات رپورٹ کئے گئے ہیں۔ صوبائی حکومت بلوچستان کے ترجمان کے مطابق بلوچستان میں کورونا وائرس کے دو نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے، جس سے صوبے میں COVID-19 […]

Continue Reading