Huawei Mate 30 pro without Google Services

میٹ 30 پرو گوگل موبائل سروسز کے بغیر رلیز ہونے والا پہلا ہواوے سمارٹ فون بن گیا ہے

چائینیز سمارٹ فون کمپنی ہواوے نے تصدیق کی ہے کہ گوگل ایپس تک رسائی کے بغیر اپنا پہلا سمارٹ فون رواں ماہ کے آخر میں برطانیہ میں رلیز کیا جائے گا۔ ہواوے میٹ 30 پرو جو برطانیہ میں 899 پائونڈ میں فروخت کیا جائے گا، جس کو گزشتہ سال ستمبر میں رلیز کیا گیا تھا۔ […]

Continue Reading