Coronavirus outbreak India reports second case

بھارت میں کورونا وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا

بھارت میں آج کرونو وائرس کا دوسرا کیس رپورٹ کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ ایک شخص جو چین سے ہندستان کے شہر کیرالا آیا ہے جس میں کورونا وائرس پازیٹو پایا گیا ہے۔ جس کو ہسپتال کے اندر تنہائی میں رکھا جارہا ہے اور جس کی کڑی نگرانی کی جارہی […]

Continue Reading