stamp-sized wearable device

آمریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا نینو ڈوائیس تیار کیا ہے جو کووڈ-19 کے مریضوں کی بلڈ آکسیجن لیول اور درجہ حرارت رکارڈ کرسکتا ہے

آمریکی سائنسدانوں کی ٹیم نے اسٹیمپ سائز جتنا ایک ڈوائیس تیار کیا ہے جس میں بہت سارے سینسر شامل ہیں، جو کورونا وائرس کے ابتدائی علامات کو پکڑنے اور بیماری میں متاثرہ مریضوں کی نگرانی کےلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ سائنس ایڈوانسس جرنل میں شایع ہونے والے ایک اداریے کے مطابق یہ اسٹیکر نما طبی […]

Continue Reading