حکومت سندہ نےتھرکول سے 1320 میگاواٹ بجلی بنانےکے لئے 1301 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل کرلی ہے۔

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے تھر میں کوئلےکے بلاک I میں 1320 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کی تنصیب اور 660 میگاواٹ کے ایک اور پاور پلانٹ کی تیاری اور جب کہ بلاک II کی توسیع کے لئے کام شروع کردیا  ہے۔ اس مالی پروجیکٹ  کے […]

Continue Reading