Vivo 6g technology

کیا چائنیز کمپنی ویوو (Vivo) بھی 6G ٹیکنالاجی کے اوپر کام کررہی ہے؟

ایسا لگتا ہے کہ چینی سمارٹ فون برانڈ ویوو (Vivo) نے 5G کو عالمی سطح پر عام ہوجانے سے پہلے ہی 6G والے سمارٹ فونز پر کام اسٹارٹ کردیا ہے۔ اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ کب تک 6G کی کنیکٹیوٹی دیکھیں گے تو ہواوی کے مطابق 6G تو 2030 تک نہیں آئے گی۔ […]

Continue Reading