روزانہ بلیو بیری کھانے سے دل کی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

Health

یونیورسٹی آف ایسٹ انگلییا اور ھارورڈ کے محققین نے بتایا ہے کہ بلیو بیریز کا ایک کپ دل کی بیماریوں سے چھٹکارا دلا سکتا ہے۔

روزانہ 150 گرام بلیو بیری کھانے سے 20 سے 30 فیصد تک دل کی بیماریوں کے رسک سے بچا جا سکتا ہے رسرچ کرنے والے محققین کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی بیریز کو ڈیلی کے غذائیت میں شامل کرنا چاہیے خاص طور پر ان کےلیے جو دل کی بیماریوں کے خطرات کو جھیل رہے ہیں۔

ماھریں کی ٹیم نے چھ ماہ میں  138 زیادہ وزن رکھنے والے لوگوں کو بلیو بیریز کا ڈوز دیا جن کی عمریں 50 سے 75 کے بیچ میں تھی اور مشاہدہ کیا کہ ان میں 20 سے 30 فیصد دل کی بیماریوں کے رسک کم ہو گئے بجاء نا کھانے والوں کے۔